پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 18روپے فی لٹر اضافے کا امکان

اسلام آباد(صباح نیوز) پیٹرول 15اورڈیزل 18روپے فی لٹرمہنگا کئے جانے امکان ہے ، اوگرا کی سمری  کل وزارت خزانہ کو بھیجی جائے گی۔ اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق ورکنگ حتمی مراحل میں ہے۔ ورکنگ کے مطابق پیٹرولیم مزید پڑھیں