پنجاب کی وزارت اعلیٰ سے کم پر بات نہیں ہوگی،ق لیگ کا اپوزیشن کو جواب

لاہور(صباح نیوز) مسلم لیگ(ق)نے پنجاب کی وزارتِ اعلی مانگتے ہوئے اپوزیشن کو دوٹوک جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت اعلیٰ سے کم پر بات نہیں ہوگی ۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی اور(ق)لیگ کی اعلی قیادت کے درمیان رابطہ مزید پڑھیں