پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں،16دہشت گرد گرفتار

لاہور،بہاولپور،(صباح نیوز)کائونٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پنجاب بھر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 16 دہشت گرد گرفتار کر لئے ۔کارروائی لاہور ،بہاولپور ،منڈی بہائوالدین ،میانوالی، ٹوبہ ٹیک سنگھ،رحیم یار خان ،چنیوٹ ،وہاڑی میں کی گئی، لاہور سے مزید پڑھیں