پنجاب میں دھند چھائی رہی، موٹرویز بند، پروازیں تاخیرکا شکار

لاہور(صباح نیوز) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند چھائی رہی ، دھند کے باعث موٹرویز اور ایئرپورٹ کو جزوی طور پر بند کر دیا گیا۔ ترجمان موٹرویز پولیس سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم ٹو لاہور مزید پڑھیں