پنجاب سے بلامقابلہ کامیاب ہونے والے سینیٹرز کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور(صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے پنجاب سے بلامقابلہ کامیاب ہونے والے سینیٹ کے امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مسلم لیگ ن کے 5 اور سنی اتحاد کونسل کے 2 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب ہوئے۔مسلم لیگ( ن) کے مزید پڑھیں