پشاور ہائیکورٹ ، کامران بنگش کیخلاف چترال ،لوئر کوہستان میں درج مقدمات منسوخ کرنے کا حکم

 پشاور(صباح نیوز)پشاور ہائیکورٹ نے کامران بنگش کیخلاف چترال ،لوئر کوہستان میں درج مقدمات منسوخ کرنے کا حکم دیدیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں سابق صوبائی وزیر اور خیبر پختونخواسے پی ٹی آئی رہنما کامران بنگش کی ایف آئی آرکے خاتمے کیلئے دائر مزید پڑھیں