پشاور۔۔ غریب عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں،حکمران اپنی عیاشیوں میں مصروف ہیں،پروفیسرمحمد ابراہیم

پشاور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ حکومت نے دو ہفتوں کے دوران ادویات کی قیمتوں، گیس میٹر کے کرائے اور بجلی کی فی یونٹ قیمت سمیت مہنگائی میں اضافہ کردیا مزید پڑھیں