پشاور، مختلف امراض کی ادویات مارکیٹ سے غائب ،مریضوں کو مشکلات

پشاور(صباح نیوز)پشاور میں مختلف امراض کی ادویات مارکیٹ سے غائب ہوگئیں، ادویات کی قلت نے مریضوں کی مشکلات بڑھا دیں جبکہ 2400 کی انسولین 3700 روپے پر ملنے لگی۔ پشاور میں شہریوں نے کہا کہ ادویات کی قیمتوں میں اضافے مزید پڑھیں