پشاور،جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کو چار صوبائی حلقہ جات میں تقسیم کرنے کا فیصلہ، نگران امرا کا تقرر

پشاور(صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ نے جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کو چار صوبائی حلقہ جات میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کردیا، جس کے بعد صوبائی مجلسِ شوری کے اجلاس میں چاروں صوبائی حلقوں کے لیے امرا کے مزید پڑھیں