پاکستان نہیں حکومت اور قیادت ناکام ہوئی ، مقدس ریاست کو اوورسیز پاکستانیز دیوالیہ نہیں ہونے دیں گے۔سراج الحق

اسلام آباد (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کو حکومت ملی تو قرض فری پاکستان کی بنیاد رکھیں گے ،اوورسیز پاکستانیز کے اعتمادکی بحالی کی ضرورت ہے یہ 50ارب ڈالر سے زائد مزید پڑھیں