پاکستان دہشت گردی سے نمٹنے کی بھر پور صلاحیت رکھتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(صباح نیوز) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان دہشتگردی سے نمٹنے کی بھر پور صلاحیت رکھتا ہے، بھارتی وزیراعظم کی پاکستان دورے کی خبر مفروضے پر مبنی ہے، جس پر تبصرہ نہیں کیا جاتا۔مقبوضہ مزید پڑھیں