پاکستان اور عوام کے ہر مسئلے کا واحد حل عمران صاحب کے استعفیٰ میں ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گا یکم نومبر کو گیگیس ،بجلی، آٹا ،چینی ،انڈے ،دالیں ،تیل سبزیاں، پھل ،دوائی سب مزید پڑھیں