پاکستان اوریورپی یونین نے ماحول دوست توانائی اورجامع اقتصادی نمو کیلئے 87 ملین یوروکے تین معاہدوں پردستخط کردئیے

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان اوریورپی یونین نے ماحول دوست توانائی اورجامع اقتصادی نمو کیلئے 87 ملین یوروکے تین معاہدوں پردستخط کردئیے۔وزارت اقتصادی امورکی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزارت اقتصادی امورکے سیکرٹری ڈاکٹرکاظم نیاز اورپاکستان میں یورپی یونین کی سفیر مزید پڑھیں