پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ اگلے 10 دنوں میں کریں گے، بابر اعوان

 اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر اعظم کے مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ انتخابی ریفارمز کے بعد عدالتی اصلاحات کے لیے بھی اپوزیشن کا تعاون چاہیے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہا مزید پڑھیں