ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کردی گئی

لاہور(صباح نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کی کٹ کی رونمائی کردی ہے۔لاہور میں ہونے والی تقریب میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی اور دیگر شریک ہوئے،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محسن مزید پڑھیں