وفاقی کابینہ کاکرم میں ادویات کی قلت کا نوٹس

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی کابینہ نے کرم میں ادویات کی قلت کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔منگل کو وزیراعظم شہبازشریف کی  زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کرم میں ادویات کی قلت کے معاملے پر نوٹس لیا گیا مزید پڑھیں