وفاقی پولیس کے تفتیشی نظام کی مکمل تنظیم نو کردی گئی

اسلا م آباد(صباح نیوز)وفاقی پولیس کے تفتیشی نظام کی مکمل تنظیم نو کردی گئی۔ اسلام آباد میں پولیس بیورو آف انویسٹی گیشن قائم کردیا گیا۔ترجمان وفاقی پولیس کے مطابق پولیس بیورو آف انویسٹی گیشن میں مختلف اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ بھی مزید پڑھیں