وفاقی وزیر داخلہ کا چینی سفارت خانے کا دورہ ، بشام واقعہ کی تحقیقات کیلئے چین سے آئی ٹیم سے ملا قات

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کا دورہ کیا اور بشام واقعہ کی تحقیقات کے لیے چین سے آئی تفتیشی ٹیم سے ملا قات کی۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے چین مزید پڑھیں