وفاقی وزیر خزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈارسے سابق امریکی سفیر رابن ایل رافیل کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈارنے کہاہے کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان مضبوط اقتصادی اور تجارتی تعلقات قائم ہیں۔انہوں نے یہ بات منگل کو یہاں سابق امریکی سفیر رابن ایل رافیل سے ملاقات میں کہی۔ مزید پڑھیں