وزیر اعلی خالد خورشید نے گلگت بلتستان کے پہلے سوفٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کا باضابطہ افتتاح کردیا

گلگت (صباح نیوز)وزیر اعلی گلگت  بلتستان خالد خورشید نے گلگت  بلتستان کے پہلے سوفٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کا باضابطہ افتتاح کردیا۔چھلمس گلگت میں قائم گلگت  بلتستان سوفٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک میں 20 سے زائد آئی ٹی کمپنیوں کو مفت انٹرنیٹ مزید پڑھیں