وزیرِ اعظم کی ضلع خیبر کے باڑہ بازار میں دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے ضلع خیبر کے باڑہ بازار میں دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیرِ اعظم نے واقعہ میں پولیس اہلکار کی شہادت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے ۔وزیرِ مزید پڑھیں