وزیراعظم ہاؤس سے گورننگ بورڈ کیلئے دو ناموں کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی س بی)کے گورننگ بورڈ کیلئے ذکاء اشرف اور مصطفی رمدے کی نامزدگی کا نوٹیفکشن جاری کردیا۔پیٹرن اِن چیف وزیراعظم شہباز شریف نے دو ناموں کی منظوری کے بعد مزید پڑھیں