وزیراعظم کی بلیلی میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس گاڑی پر دھماکے کی مذمت

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر ِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کوئٹہ کے نواحی علاقے بلیلی میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس کی گاڑی پر دھماکے کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعہ کی تحقیقات کی فوری ہدایت کی مزید پڑھیں