وزیراعظم کا دورہ کراچی،مزارقائد پر حاضری دی

کراچی/اسلام آباد (صباح نیوز) وزارت عظمیٰ کے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد پہلی مرتبہ وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے ،مزارقائد پر حاضری دی اور مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد مزید پڑھیں