وزیراعظم نے سینیٹر اعظم نذیرتارڑ کا استعفیٰ قبول نہ کیا، کل وزارت قانون کی ذمہ داریاں پھر سے سنبھالیں گے

اسلام آباد(صباح نیوز)سینیٹر اعظم نذیرتارڑ کا استعفیٰ منظور نہ ہوا، کل وزارت قانون کی ذمہ داریاں پھر سے سنبھالیں وفاقی وزرا پر مشتمل وفد نے لیگی رہنما سے ان کی رہائش گاہ پرملاقات کر کے وزیراعظم کے فیصلے سے آگاہ مزید پڑھیں