وزیراعظم جمعرات سے یو اے ای کا2روزہ دورہ کریں گے،صدر شیخ محمد بن زید النیہان سے ملاقات شیڈول

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف 12 سے 13 جنوری تک متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے مزید پڑھیں