وادی نیلم کے مسائل کے ذمہ دار باریاں لگانے والے نالائق حکمران ہیں۔ ڈاکٹر محمد مشتا ق خان

نیلم (صباح نیوز) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتا ق خان نے کہاہے کہ وادی نیلم کے مسائل کے ذمہ دارباریاں لگانے والے نالائق حکمران ہیں،وادی نیلم کو اللہ تعالیٰ نے  قدرتی حسن اور معدنیات مزید پڑھیں