نیٹو ممالک یا یورپ پر حملہ نہیں کریں گے، امریکا اور اس کے حواری روس سے خوفزدہ ہیں، پیوٹن

ماسکو(صباح نیوز) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ پولینڈ، بالٹک ریاستوں یا چیک کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھتے، روس نیٹو ممالک یا یورپ پر حملہ نہیں کرے گا۔ روسی فائٹر پائلٹوں سے خطاب کرتے ہوئے پیوٹن کا مزید پڑھیں