نگران کابینہ میں غیر جانبدار نیک نام لوگوں کورکھا جائے،مولانا عبد الحق ہاشمی

کوئٹہ (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ نگران کابینہ میں سابقہ نااہل ناکام حکمرانوں کی پارٹیوں سے تعلق رکھنے والے افرادکو شامل کرکے الیکشن میں مشکوک بنایاجارہا ہے،نگران کابینہ میں غیر جانبدار نیک نام مزید پڑھیں