نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کی سیکرٹریٹ آمد،گارڈآف آنرپیش

کوئٹہ(صباح نیوز)نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ آمد پرانہیں پولیس کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ نگران وزیراعلیٰ میر علی مردان خان ڈومکی نے پولیس دستہ سے سلامی لی اور مزید پڑھیں