نگران حکومت کو اختیارات دے کر آئین سے تجاوز کیا گیا، حیران ہوں ایسا کس کے دباؤ پر ہوا؟سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ نگران حکومت کو اختیارات دے کر آئین سے تجاوز کیا گیا، حیران ہوں ایسا کس کے دباؤ پر ہوا؟ نگران حکومت کا کام غیر جانبدار رہ کر الیکشن کا انعقاد مزید پڑھیں