نون لیگی صفوں میں نیا جوش: چہ معنی دارد؟۔۔۔تحریر تنویر قیصر شاہد

دونوں صاحبزادگان نے زمانہ طالبعلمی سے ہی سیاست کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنا لیا تھا۔ خواجہ سعد رفیق کے والد گرامی (خواجہ محمد رفیق)زیڈ اے بھٹو صاحب کے دورِ حکومت کے آخری برسوں کے دوران، ایک زبردست عوامی تحریک کے مزید پڑھیں