نوجوان تعلیم پرتوجہ دیکر بلوچستان کی محرومیوں میں کمی کر سکتے ہیں۔عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ نوجوان تعلیم پرتوجہ دیکر بلوچستان کی محرومیوں میں کمی کر سکتے ہیں سازش کے تحت اہل بلوچستان کو تعلیم ووسائل اورترقی سے محروم کیا جارہا ہے عوام باشعور ہوگئے مزید پڑھیں