پاکستانی نوجوان آئی ٹی کے شعبہ میں تیز رفتار تبدیلیوں کے لیے خود کو تیار کریں۔صدر مملکت

اسلام آباد(صباح نیوز):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ میں موجودہ اور اختراعی مواقع سے فائدہ اٹھائیں اور ترقی و خوشحالی کے وسیع امکانات کی حامل مسلسل پھیلتی ہوئی عالمی مزید پڑھیں