نالوں کی صفائی مکمل نہ کرکے شہر کو ایک بار پھر ڈبونے کی سازش کی جارہی ہے ، منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے مون سون کی آمد کے باوجود کے ایم سی کی طرف سے نالوں کی صفائی ستھرائی کا کام تاحال نامکمل ہونے اور اس کے لیے مختص فنڈز میں 260ملین روپے کی کٹوتی مزید پڑھیں