’میں نے تو کلمہ پڑھ لیا تھا‘: ایک چھوٹا سا پرندہ ہوائی جہاز کو کیسے تباہ کر سکتا ہے؟۔۔۔ تحریر : منزہ انوار

یہ دسمبر 2016 سردیوں کی ایک شام تھی جب کیپٹن بلال چغتائی پی آئی اے کا اے ٹی آر 72 جہاز اسلام آباد لینڈ کرنے والے تھے جب اچانک سینکڑوں کی تعداد میں پرندے کاک پٹ کے بالکل سامنے آ مزید پڑھیں