میرواعظ کشمیر مولانا محمد فاروق کابہیمانہ قتل حزب المجاہدین سے منسوب کرنا ہمالیہ سے بڑا جھوٹ ہے۔ترجمان حزب المجاہدین

مظفرآباد(صباح نیوز) کشمیری حریت پسند تنظیم حزب المجاہدین نے میرواعظ کشمیر مولانا محمد فاروق جیسی ہر دل عزیز شخصیت کے بہیمانہ قتل حزب المجاہدین کی طرف منسوب کرنا ہمالیہ سے بڑا جھوٹ قرار دیا ہے ۔ ترجمان حزب المجاہدین سلیم مزید پڑھیں