میرواعظ عمرفاروق ایک بار پھر گھر پر نظر بند

 سری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما میرواعظ عمرفاروق کو ایک بار پھر گھر پر نظر بند کر کے نماز جمعہ کی ادائیگی سے محروم کر دیا گیا ۔ انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے انجمن کے سربراہ اور میرواعظ مزید پڑھیں