مولانا ہدایت الرحمان بلوچ بہت جلد رہا اور حقوق کے حصول کی جدوجہد دوبارہ شروع کریں گے،مولانا عبدالحق ہاشمی

 کوئٹہ(صبا ح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ گوادر کی مائوں بہنوں نے حقوق کے حصول مسائل کے حل اورظلم وجبر کے خلاف مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی قیادت پر اعتماد کرکے انقلابی قدم اُٹھایا اب مزید پڑھیں