موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنجزسے نمٹنے کیلئے موثر حکمت عملی اور اجتماعی کاوشیں درکارہیں، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد(صباح نیوز)چئیرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ آج ہمیں موسمیاتی تبدیلیوں جیسے ابھرتے چیلنجزکاسامناہے،عصرحاضر کے چیلنجزسے نمٹنے کیلئے موثر حکمت عملی اور اجتماعی کاوشیں درکارہیں۔ اسلام آباد میں دسویں نیشنل پارلیمانی ڈویلپمنٹ کورس کے شرکا سے مزید پڑھیں