کراچی (صباح نیوز)ملک میں پیٹرول پمپس بند ہونے سے ریسکیو سروسز بھی متاثر ہوگئیں۔کراچی میں رفاہی اداروں کی ایمبولینس سروس 50 فیصد تک متاثر ہوئی ہے اور ریسکیوذرائع کا کہنا ہے کہ 50 فیصد ایمبولینسوں میں پیٹرول ختم ہوگیا ہے۔ مزید پڑھیں