ملک میں دو سال میں ادویات کی قیمتوں میں 5.13فیصد اضافہ ہوا،سینیٹ میں تفصیلات جمع

اسلام آباد(صباح نیوز) ملک میں دو سالوں میں ادویات کی قیمتوں میں 5اعشاریہ 13فیصد اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ دو سالوں کے دوران پاکستان میں ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی تحریری تفصیلات وزیر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز نے ایوان بالا مزید پڑھیں