ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہے، وزیردفاع

تیمرگرہ (صباح نیوز)وزیردفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ حکومت کی دانشمندانہ اقتصادی پالیسیوں کی بدولت مجموعی ملکی پیداوار کی شرح نمو پانچ فیصد سے زائد ہوگئی جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہے۔ مزید پڑھیں