ملکوال- پنڈدادن خان شٹل ٹرین بحال ، افتتاح سب سے پہلے ٹکٹ خریدنے والے مسافر سے کرایا گیا

ملکوال(صباح نیوز)علاقے کے عوام کے پر زور مطالبہ اور وفاقی وزیر برائے ریلوے خواجہ سعد رفیق، چیرمین ریلوے ظفر زمان رانجھا اور سی-ای-او ریلوے سلمان صادق شیخ کی خصوصی ہدایت پر پاکستان ریلوے کی طرف سے ملکوال- پنڈدادن خان شٹل مزید پڑھیں