ملاقات،رابطے۔مولانا فضل الرحمان کی امامت میں پی ٹی آئی رہنماؤں نے نمازمغرب ادا کی

اسلام آباد (صباح نیوز)آئینی ترمیم کے حو الے سے مذاکرات کے دوران  سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر اپوزیشن قائدین نے  باجماعت نماز مغرب ادا کی۔ مولانا فضل الرحمان نے  امامت  کی۔خیال رہے کہ حکومتی مزید پڑھیں