مقبوضہ کشمیر کو بھارت کی فرقہ پرست ہندوتوا حکومت نے ایک ٹارچر سیل میں تبدیل کر دیا ہے۔ محمدجاویدقصوری

لاہور (صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی اپیل پر لاہور سمیت پورے پنجاب میں 5اگست کومقبوضہ کشمیرکے مظلوم عوام کیساتھ بھرپور اظہاریکجہتی کے دن کے طورپرمنایا گیا۔ 5اگست 2019ء مقبوضہ جموں و کشمیر کے لئے سیاہ ترین دنوں میں مزید پڑھیں