مقبوضہ کشمیر میں مقیم پاکستان کی  375 خواتین کی بھارت بدری کا امکان

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں مقیم پاکستان اور آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی تقریبا 375 خواتین کو بھارتی حکومت ملک بدر کر سکتی ہے ۔ مقبوضہ کشمیر کی بھارتی انتظامیہ نے   ایک سات رکنی کمیٹی قائم کی ہے مزید پڑھیں