مقبوضہ کشمیر میں سیکورٹی کے نام پر کشمیری عوام کی زندگی اجیرن بنا دی گئی۔مسلم کانفرنس جموں کشمیر

مظفرآباد(صباح نیوز) مسلم کانفرنس جموں و کشمیر نے مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کی بڑھتی ہوئی تعیناتی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں سیکورٹی کے نام پر کشمیری عوام کی زندگی اجیرن بنا دی گئی مزید پڑھیں