مقبوضہ کشمیر ، بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر(صباح نیوز) مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑا میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 نوجوان شہید ہوگئے،ایک ماہ میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے کشمیری نوجوانوں کی تعداد 13 ہوگئی۔ مقبوضہ کشمیر کے مزید پڑھیں