مقبوضہ مغربی کنارے میں کار حادثہ، فلسطینی اتھارٹی کے وزیر قادری ابوبکر جاں بحق

مقبوضہ بیت المقدس (صباح نیوز) فلسطینی اتھارٹی کے وزیر قادری ابوبکر شمالی مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک کار حادثے میں ایک سابق فلسطینی قیدی اور اسکی اہلیہ سمیت جاں بحق ہو گئے ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطین لبریشن مزید پڑھیں